کیا امام صادق نے فرمایا : اللہ تعالی نے منافقین کے بارے میں جتنی آیات نازل فرمائی ہیں سب اہل تشیع کے بارے میں ہیں
۔ ” ابو عبداللہ نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے منافقین کے بارے میں جتنی آیات نازل فرمائی ہیں سب اہل تشیع کے بارے میں ہیں ۔۔ ( بحار الانوار، جلد 65 صفحہ 166) ( اختيار معرفة الرجال – الشيخ الطوسي جلد 2 صفحہ 589) ( رجال کشی طوسی صفحہ 366) اس روایت سے مخالفین […]